Senator Azam Swati

Senator Azam Swati

4.0K subscribers

Verified Channel
Senator Azam Swati
Senator Azam Swati
May 20, 2025 at 05:26 PM
*‏برطانوی حکومت کا ایک بڑا فیصلہ* اسرائیل کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات کو فوری طور پر روک دیا ہے۔ ساتھ ہی، ویسٹ بینک میں فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضہ جمانے والے یہودی آبادکاروں پر پابندیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔
❤️ 1

Comments