
Senator Azam Swati
May 21, 2025 at 07:53 AM
*اہم خبر*
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت،ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹِیم ذوالفقار نقوی کی قیادت میں اڈیالہ پہنچ گئی،فوکل پرسن بشریٰ بی بی مبشر مقصود اعوان ،وکلا نعیم پنجوتھہ ، سردار قدیر، عثمان ریاض گِل اڈیالہ پہنچ گئے۔