Senator Azam Swati

Senator Azam Swati

4.0K subscribers

Verified Channel
Senator Azam Swati
Senator Azam Swati
May 21, 2025 at 09:30 AM
اڈیالہ جیل راولپنڈی توشہ خانہ ٹو کیس پر اڈیالہ جیل میں سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پر سماعت کی بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا سلمان صفدر اور عثمان ریاض گل عدالت میں پیش ہوئے توشہ خانہ ٹو کیس میں بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے چھ گواہ عدالت میں پیش ہوئے تین ماہ بعد کیس کی سماعت ہو رہی جرح کرنے وکلا آج مصروفیات کے باعث نہیں سکے ۔ وکیل سلمان صفدر آئندہ سماعت پر گواہوں پر جرح شروع کر دیں گے ۔ وکیل سلمان صفدر عدالت نے وکلا صفائی کی درخواست پر توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 26 مئی تک ملتوی کر دی آئندہ سماعت پر کیس کے چھٹے گواہ قیصر محمود پر جرح کی جائے گی آئندہ سماعت پر توشہ خانہ ٹو کیس میں مزید گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کیئے جائیں گے

Comments