Senator Azam Swati

Senator Azam Swati

4.0K subscribers

Verified Channel
Senator Azam Swati
Senator Azam Swati
May 21, 2025 at 12:32 PM
نواز شریف اور مریم نواز کو جب سزا ہوئی تو پہلی بار 71 ویں دن ان کو ضمانتیں مل گئیں جب دوسری بار سزا ہوئی تو 90 دن بعد ضمانتیں مل گئی اور یہ گھر چلے گئے عمران خان دو سال سے قید ہیں، عدالتوں سے درخواست ہے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں، بیرسٹر گوہر

Comments