
Senator Azam Swati
May 22, 2025 at 03:04 AM
*_عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن_*
*_ایم این اے عبدالطیف،ایم این اے فیاض حسین،روئف حسن،مزمل حسین،حلیم عادل شیخ اور فہیم خان اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے_*
*_تحریک انصاف نے لسٹ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی_*