
Senator Azam Swati
May 22, 2025 at 03:05 AM
*_جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان کا کمرہ سورج کی دھوپ سے زیادہ گرم ہے کل میں نے پوچھا تو ان کا کہنا تھا جس سیل میں مجھے رکھا گیا وہ ایک اوون سے زیادہ گرم ہوتا ہےعلیمہ خان💔🥹_*