
Senator Azam Swati
May 22, 2025 at 03:09 AM
پاکستان کے مستقبل کی سیاست اور اہم ترین قانون سازی کے تعین کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس کی اہم سماعت آج 11:30 بجے پھر ہوگی ۔۔ امکان ہے کہ 30 مئی سے قبل اس کیس کا فیصلہ آ جائے گا۔