
Senator Azam Swati
May 22, 2025 at 08:34 PM
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد، ایک مثالی پاکستانی جنہوں نے ایک شفیق ماں کی طرح عوام کی خدمت کی! ان کے خدمات کا صلہ ریاست نے انہیں ناحق قید کی صورت میں دیا! 2 سال سے بدترین قید کے باوجود وہ اپنے نظریے پر قائم ہیں،
#releasedryasminrashid
❤️
👍
😢
5