
Senator Azam Swati
May 23, 2025 at 06:54 AM
لاہور ہائیکورٹ کا پانی کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بڑا حکم
عدالت نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروائے عدالت
پانی کو محفوظ کرنے کے لیے ہمیں مزید اقدامات کرنا ہونگے عدالت