
Senator Azam Swati
May 23, 2025 at 06:54 AM
لاہور ہائیکورٹ
سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نا اہلی کی درخواست پر بطور سماعت
عدالت نے درخواست گزار کو درخواست سے غیر ضروری صفحہ نکالنے کی ہدایت کردی
رجسٹرار آفس نے درخواست کے ساتھ غیر ضروری صفحہ کا اعتراض عائد کیا تھا
👍
1