Senator Azam Swati

Senator Azam Swati

4.0K subscribers

Verified Channel
Senator Azam Swati
Senator Azam Swati
May 23, 2025 at 06:54 AM
‏لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے کے دس افسران کی ڈیپوٹیشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت عدالت نے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت پر ہدایات لیکر پیش ہونے کا حکم عدالت نے کاروائی 26 جون تک ملتوی کردی جسٹس انوار حسین نے جہانزیب کھوکھر کی درخواست پر سماعت کی
👍 1

Comments