
Senator Azam Swati
May 23, 2025 at 10:11 PM
اس ملک میں ظلم اور فسطائیت ہے کہ آپ پرامن طریقے سے ریلی بھی نہیں نکال سکتے، بلاول کو شرم آنی چاہیے" تحریک انصاف رہنما فردوس شمیم نقوی کا رہائی کے بعد پیغام
#undeclaredmartiallaw
❤️
👍
3