Senator Azam Swati
May 24, 2025 at 12:00 PM
ظلم کی انتہا۔۔۔!
شاہ محمود قریشی کا علاج مکمل نہیں ہوا،
تو انہیں کوٹ لکھپت جیل میں پنجاب پولیس اسٹریچر پر ہی ڈال کر لے گئی،
یہ ملک کا کئی بار کا سابق وزیر خارجہ ہے،
کوئی شرم کوئی حیاء؟
😢
3