Senator Azam Swati
May 26, 2025 at 08:21 AM
بدلے بدلے سرکار نظر آئے!!
مخصوص نشستوں کا کیس۔اکثریتی ججز یہ سمجھے کہ فیصلہ درست ہے، نظر ثانی درست نہیں، ایسی صورتحال بنے تو کیا ہو گا!!!جسٹس جمال مندوخیل