Senator Azam Swati
May 29, 2025 at 09:31 AM
*بریکنگ نیوز*
*عمران خان نے پنجاب میں عالیہ حمزہ کو چار رکنی سیاسی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا، کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ، عمر ایوب، احمد خان بچھر اور عثمان اکرم شامل، @ImranKhanPTI نے سینیٹر علی ظفر کو پارٹی لیڈر شپ کو آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔*
❤️
👍
5