Senator Azam Swati

Senator Azam Swati

4.0K subscribers

Verified Channel
Senator Azam Swati
Senator Azam Swati
May 31, 2025 at 11:58 AM
*عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا* *سینیٹر علی ظفر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک* *احتجاجی تحریک کا مرکز اسلام آباد نہیں ہوگا،ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گے،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان نے کہا ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا گیا،ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا،سینیٹر علی ظفر* *ہمارے پاس سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان نے کہا ملک بھر میں احتجاج کریں گے جسے میں جیل سے لیڈ کروں گا* *عمران خان نے کہا احتجاجی تحریک سے متعلق تمام ہدایات میں جیل سے دوں گا،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان نے مجھے ذمہ داری دی کہ احتجاجی تحریک کا پلان بنا کر دوں،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان سے آئندہ ملاقات پر احتجاج تحریک کا پلان پیش کروں گا،سینیٹر علی ظفر* *وکلا اور پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد منصوبہ بندی طے کریں گے،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان بہت سنجیدہ ہیں اب جو تحریک چلے گی ایسی تحریک پہلے کبھی نہیں چلی ہو گی،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان نے کہا اس دفعہ تحریک پوری منصوبہ بندی،تیاری کے ساتھ چلا کر نتیجہ خیز بنانا ہے،سنیٹر علی ظفر* *تحریک چلانے میں رکاوٹیں آتی ہیں لیکن ہمیں بھئ طریقے آتے ہیں،سینٹر علی ظفر* *چند دنوں میں احتجاجی تحریک کی حکمت عملی تیار ہو جائے گی،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان جیل سے بطور چیئرمین تحریک کو لیڈ کریں گے،سینیٹر علی ظفر* *اگلی ملاقات کے بعد عمران خان خود ذمہ داریاں تفویض کریں گے،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان نے پارٹی لیڈرشپ بارے کہا کہ ان پر اعتماد ہے لیکن تحریک وہ لیڈ خود کریں گے* *عمران خان نے کہا کہ ہمیں عدلیہ اور ایگزیکٹو سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا،ہماری لئے کوئی آپشن نہیں چھوڑا گیا* *عمران خان نے کہا اس سے زیادہ ہم دیوار کے ساتھ نہیں لگ سکتے* *تحریک کے حوالے سے ذمہ داریاں مختلف لوگوں کو دی جائیں گی لیکن لیڈ عمران خان کریں گے،سینیٹر علی ظفر* *عمران خان نے جو اعلان کیا ہے اب اس پر عمل درآمد ہونا ہے،سینیٹر علی ظفر* *5جون کو سماعت ہوتی ہے یا نہیں یہ سوالیہ نشان ہے،لیکن ہمیں امید ہے کہ ہمیں ریلیف مل گا۔سینیٹر علی ظفر*
❤️ 😂 👍 6

Comments