Balochistanjobs.com
Balochistanjobs.com
June 11, 2025 at 10:38 AM
📢 *پی پی ایچ آئی (PPHI) بلوچستان کے 30 اضلاع میں آسامیاں* 📌 ٹوٹل آسامیاں: 728 📅 آخری تاریخ: 16 جون 2025 پی پی ایچ آئی PPHI کو بلوچستان کے درج زیل 164 بنیادی مراکز صحت میں درج ذیل 728 آسامیوں کے لئے بلوچستان کے زیل اضلاع یا قریبی یونین کونسل کے لوکل امیدواران سے درخواستیں مطوب ہیں۔ درخواست بمعہ سی وی اپنے متعلقہ ضلعی دفاتر میں جمع کروائیں۔ مزید معلومات واس ویکنسی لسٹ کو پی ڈی ایف(PDF) و آن لائن اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/pphi-balochistan-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z
Image from Balochistanjobs.com: 📢 *پی پی ایچ آئی (PPHI) بلوچستان کے 30 اضلاع میں آسامیاں* 📌 ٹوٹل آسا...
👍 ❤️ 😮 17

Comments