اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
June 8, 2025 at 04:21 PM
زندگی میں رشتے نبھاؤ...مگر زہریلی فطرت والوں سے دور رہو...منافق دل زخمی کرتا ہے...خاموشی حفاظت بن جاتی ہے...ایسے لوگوں سے بچنا عقلمندی ہے...کیونکہ خاموش فاصلہ اکثر بڑے طوفان سے بچا لیتا ہے...!!!
❤️
👍
🇵🇸
💐
13