Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 5, 2025 at 02:09 PM
*گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایچ ای سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے MA/MSc اور BA/BSc کے سالانہ نظام کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اب ان پروگرامز کی جگہ سمسٹر سسٹم میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (ADP) متعارف کرایا جائے گا، جو صرف الحاق شدہ کالجز میں پیش کیا جائے گا۔*
Image from Educational Updates 〽️: *گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مط...
👍 ❤️ 😂 🩷 🫡 13

Comments