Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 5, 2025 at 04:26 PM
*حکومت پنجاب کے ادارہ برائے خواندگی و نان فارمل ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام نان فارمل اسکولز (NFBES اور GPE تعلیم پروگرام اسکولز) 10 جون 2025 سے 30 جون 2025 تک موسمِ گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گے۔* تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس فیصلے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
Image from Educational Updates 〽️: *حکومت پنجاب کے ادارہ برائے خواندگی و نان فارمل ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن ...
👍 ❤️ 🎀 👏 🤷‍♀ 13

Comments