
Jamaat ul Muslimeen
May 18, 2025 at 12:04 PM
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
🔰 *_تفھیم الاسلام کورس_* 🔰
_*ان شاء اللّٰهُ العزیز*_ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران جماعت المسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے کراچی میں تین مختلف مقامات پر دو ماہ پر مشتمل کورس ایک دینی کورس کا آغاز کیا جارہا ہے، جس کا مقصد دین اسلام کے اہم امور کے متعلق آگاہی،عمل ، کردارکی اصلاح اور اخلاقی تربیت ہے۔
تفصیل:
کورس کا نام: تفھیم الاسلام
مدت: 25 مٸی تا 10 اگست
کلاس کا دورانیہ: 2 سے 3 گھنٹے / ہفتہ میں 2 دن
مقام/ استاذہ: ملیر، مرکز جماعت المسلمین
*استاذہ: عالمہ ومدرسہ جنابہ رافعہ بنتٍ مجاہد*
کوثر نیازی
*استاذہ: عالمہ ومدرسہ جنابہ اسماء بیگم صاحبہ*
نارتھ کراچی
*استاذہ:عالمہ ومدرسہ جنابہ ثناء فردوس صاحبہ*
داخلہ کی اہلیت: 15 سال سے بڑی لڑکیاں وخواتین جو اردو لکھنا پڑھنا جانتی ہوں۔
جماعت کی خواتین کے لیۓ یہ کورس بناء کسی فیس کے فری کروایا جارہا ہے، مخصوص نشستوں پرپہلے آنے والی طالبات کو داخلے دیۓ جاٸیں گے۔ لہذا جلد داخلہ فارم پر کرکے ارسال کریں۔
یہ کورس امام جماعت المسلمین کی زیر نگرانی ہوگا ، طالبات کو اسناد بھی دی جاٸیں گی۔ ان شاء اللّٰه
جزاکم اللّٰه خیراإ
جماعت المسلمین
شعبہ خواتین
❤️
👍
18