
Ayesha Ashraf ☘️☔🐠
June 11, 2025 at 09:50 AM
اسکول دور میں ہمیں پڑھایا جاتا تھا کہ پاکستان کا کل رقبہ سات لاکھ چھیانوے ہزار اور پچانوے مربع کلومیٹر ہے۔۔
7960950 km²
آج کل گوگل پہ سرچ کریں تو جواب ائے گا کہ پاکستان کا کل رقبہ اٹھ لاکھ ، اکیاسی ہزار نو سو تیرہ مربع کلومیٹر ہے۔۔۔
881913km²
تو یہ فرق کیوں ہے؟؟
یہ فرق اس لیے ہے کہ اس وقت پہلے فاٹا کے قبائلی علاقوں کا انضمام پاکستان میں نہیں کیا گیا تھا ۔۔
ان علاقوں کے انضمام (merger) کے بعد اب یہ رقبہ اٹھ لاکھ , اکیاسی ہزار ، نو سو تیرہ مربع کلومیٹر ہے ۔۔۔ یہ اتنا رقبہ ہے کہ فرانس اور برطانیہ کا کل رقبہ ملا لیں تو بھی اس سے کچھ زیادہ ہی بنتا ہے۔۔۔
تاہم ابھی بھی اس میں آزاد جموں کشمیر وغیرہ کا رقبہ شامل نہیں۔۔ اگر وہ رقبہ بھی اس پہ شامل کر لیا جائے تو پھر نو لاکھ آٹھ ہزار، چھ سو ستتر مربع کلومیٹر رقبہ بن جائے گا ۔۔۔
908677km²..