
Ayesha Ashraf ☘️☔🐠
13 subscribers
About Ayesha Ashraf ☘️☔🐠
Current affairs, moods 🥴, poetry 💘, weather ☁️, Islam ❤️, novels ✍️, rise voice for right 👍, K drama 💕😘 , sports 🏏, love with nature 🪻🏔️🌌and much 😍 more are here 😉 ...
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسکول دور میں ہمیں پڑھایا جاتا تھا کہ پاکستان کا کل رقبہ سات لاکھ چھیانوے ہزار اور پچانوے مربع کلومیٹر ہے۔۔ 7960950 km² آج کل گوگل پہ سرچ کریں تو جواب ائے گا کہ پاکستان کا کل رقبہ اٹھ لاکھ ، اکیاسی ہزار نو سو تیرہ مربع کلومیٹر ہے۔۔۔ 881913km² تو یہ فرق کیوں ہے؟؟ یہ فرق اس لیے ہے کہ اس وقت پہلے فاٹا کے قبائلی علاقوں کا انضمام پاکستان میں نہیں کیا گیا تھا ۔۔ ان علاقوں کے انضمام (merger) کے بعد اب یہ رقبہ اٹھ لاکھ , اکیاسی ہزار ، نو سو تیرہ مربع کلومیٹر ہے ۔۔۔ یہ اتنا رقبہ ہے کہ فرانس اور برطانیہ کا کل رقبہ ملا لیں تو بھی اس سے کچھ زیادہ ہی بنتا ہے۔۔۔ تاہم ابھی بھی اس میں آزاد جموں کشمیر وغیرہ کا رقبہ شامل نہیں۔۔ اگر وہ رقبہ بھی اس پہ شامل کر لیا جائے تو پھر نو لاکھ آٹھ ہزار، چھ سو ستتر مربع کلومیٹر رقبہ بن جائے گا ۔۔۔ 908677km²..