
Multan Discovery HD
June 12, 2025 at 09:56 AM
مظفرگڑھ…
*ملک کو بجلی دینے والا تھرمل پاور اسٹیشن 21 سال بعد سکریپ میں تبدیل تھرمل پاور اسٹیشن جنکو 3 کے یونٹ 4 اور فیز 2 کے سکیل 5 سے سکیل 16 تک کے 585 ملازمین تھرمل میں اپنی کئ سال سروس کرنے کے بعد میپکو ملتان بھیج دیا*