Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
June 12, 2025 at 10:00 AM
*ملتان: لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر پٹھان کے ملازمین کے تشدد کا معاملہ۔* ملتان: یوکرائن کی فنکارہ اوکسانہ فیملی سمیت زخمی ، خاتون کے 9 سالہ بچے کی آنکھ ضائع ملتان: 100 روپے چائے کے ریٹ پر معاملہ شروع ہوا۔ یوکرائنی فنکارہ ملتان: پٹھانوں نے ہم پر سیدھی فائرنگ کی اورراڈ سر پر مارے۔ اوکسانہ ملتان: تشدد کے دوران ہمارے 5 افراد زخمی ہوئے تھے ، یوکرائنی فنکارہ اوکسانہ ملتان: تھانہ سناواں مظفرگڑھ میں ایف آئی آر درج مگر پولیس ساتھ دینے سے انکاری مظلوم فیملی کی دہائی ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں۔ یوکرائنی فنکارہ اوکسانہ
Image from Multan Discovery HD: *ملتان: لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر پٹھان کے ملازمین کے تشدد کا معام...

Comments