
Multan Discovery HD
June 12, 2025 at 10:31 AM
*یہ بچہ جواپنانام وپتہ بتانےسےقاصر ہے۔جس کا ذہنی توازن درست نہ ہے۔اس کی عمر تقریباً 16سال ہے۔ اس وقت ایدھی ہومزملتان میںموجود ہے اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 0000015-0309 پر رابطہ کریں۔*
