Multan Discovery HD
June 12, 2025 at 01:26 PM
*بجٹ 2025-26ء میں پاک فوج کے افسران کی تنخواہوں میں 50 فیصد اور جوانوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال*