Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 12, 2025 at 12:29 AM
~منزل تو ہماری جنت ہے کوئی آۓ ہمارے ساتھ چلے ہم اک راستے کے راہی ہے اور اک منزل کے مسافر ہے یہ راستہ جنت جاتا ہے گو راہ بڑی مشکل ہی سہی ہر مشکل کو ہم سہہ لیں گے اے لوگو میری بات سنو ہم رب کی رضا کے خاطر ہی سب اپنے گھروں سے نکلے ہیں اے لوگوں میرے ساتھ چلو منزل تو ہماری جنت ہیں ہم جنت جانے نکلے ہیں منزل تو ہماری جنت ہیں قافلہ صمود
❤️ 👍 🫀 😢 😭 🤲 🌹 💙 🤍 59

Comments