
JuTT لبیک والا
May 26, 2025 at 01:12 PM
*وقت انکا بھی گزر گیا جو PSL کے میچ دیکھتے رہے اور ناچتے رہے*
*وقت انکا بھی گزر رہا ہے جو بیت المقدس کیلئے تڑپتے رہے*
*یہ تو حشر کو ہوگا معلوم جیتا کون اور ہارا کون 🤐*