
JuTT لبیک والا
June 8, 2025 at 09:57 AM
ہم آسمان پاک کے شاہین و شاہ پر
رکھتے نہیں کسی سے کوئی دشمنی مگر
آمادہ فساد جو ہو جائیں اہل شر
ڈالے ہمارے مذہب کی جانب بری نظر
پھر ہم قسم خدا مجسم عتاب ہیں
ایک قہر ہیں،بلا ہیں،غضب ہیں،عذاب ہیں
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ آباد
قادیانیوں کے لیے واضح پیغام