
🦋Silence 🤐 Write's✍️
June 12, 2025 at 12:13 PM
*"تقریباً 43 عیدیں گزر گئیں... ایک ہی کمرے میں!"*🥹💔
*^ایک ماں، ایک بیٹی، ایک بہن...*
*ایک باحجاب، باوقار اور تعلیم یافتہ مسلمان عورت — ڈاکٹر عافیہ صدیقی —🫡❤🩹^*
*جس نے نہ کوئی جرم کیا، نہ کسی کا حق مارا،*
*پھر بھی برسوں سے قید کی تاریک کوٹھڑیوں میں تنہا عیدیں گزار رہی ہے۔*
*کیا ہمارا ضمیر اب بھی سویا رہے گا؟*
*کیا امتِ مسلمہ کی بیٹی یوں ہی بھلا دی جائے گی؟*
*یا اللہ!*
*عافیہ بہن کی تنہائی کو ختم فرما،*
*ان کے صبر کو قبول فرما*
*ان کو عزت و سلامت رہائی عطا فرما،*
*اور ان کی ماں، بچوں اور پیاروں سے جلد ملا دے۔*
*آمین یا رب العالمین 💔*🙏
*بوسیلہ امیرالمجاھدین نور اللہ مرقدہ 😭🤲*
✨🦋

🤲
😢
❤️
19