زندگی
زندگی
May 25, 2025 at 06:27 AM
آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے، بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے🥀 گناہ گار ہوں دہلیز پر بٹھا دیجئے، مگر حضورﷺ میری حاضری لگا دیجئے🥲 رکھ کے لب اسمِ محمدﷺ پہ ہٹاتا بھی نہ تھا، جب مجھے نامِ نبیﷺ ٹھیک سے آتا بھی نہ تھا✨ خدا اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں، نگاہِ شوق میں آیت یہی ہے آیتِ خاص🫀 مہر کے ساتھ وہ تصدیق کریں گے طے ہے، ان کی سرکار میں جب میری سند آئے گی❤️
Image from زندگی: آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے، بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیک...
❤️ 5

Comments