
زندگی
May 25, 2025 at 12:28 PM
کوئی انسان آپ کا سخت ترین دشمن ہی کیوں نہ ہو
پھر بھی کبھی اُسکی کردار کشی میں حِصہ نہ لیں
اور نہ ہی ان معاملات میں اتنے خوش اور پُرجوش ہوں کہ آپکے عیبوں کو ڈھانپے رکھنے والا رب آپکو بھی اُسی قطار میں لا کھڑا کرے
کیونکہ جتنے لوگوں تک آپکے توسط سے بری بات پہنچے گی اُس گناہ میں آپ شریک رہیں گے لہذا الّلہ کے حُضور معافی طلب کیجئیے ،

❤️
👍
🌸
6