زندگی
زندگی
June 11, 2025 at 07:38 AM
اسباب اختیار کر کے سارے کا سارا بھروسہ صرف اللہ ہی کی ذات پہ کرنا توکل ہے انسان کے *ایاک نعبد* میں صدق نہیں اگر اُس کا *ایاک نستعین* مضبوط نہیں میری محبت میرا اللہ ♡ حاملة القرآن
Image from زندگی: اسباب اختیار کر کے سارے کا سارا بھروسہ صرف اللہ ہی کی ذات پہ کرنا توکل...
❤️ 3

Comments