
زندگی
June 12, 2025 at 05:31 AM
*نبی ﷺ* سے عشق کا دعویٰ سر آنکھوں پر مگر اے دوست!
"*محبت* " کیا عمل کی قید سے آزاد ہوتی ہے
ہم ایسے " *خود غرض عشاق*" ہیں جن کو
"*اطاعت*" بھول جاتی ہے "*شفاعت*" یاد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
شاعر: مرشدی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

❤️
3