
Tareekh-e-Islam TV
June 5, 2025 at 06:04 AM
🔶 *امریکیوں کی پہلی بات یہی ہوتی ہے کہ ایران کو ایٹمی صنعت نہیں رکھنی چاہیے، ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰه سید علی خامنہ ائی*
🔸 وہ ایرانی قوم کی ترقی کے خلاف ہیں۔
🔸 وہ چاہتے ہیں کہ ہم مختلف شعبوں میں ان کے محتاج رہیں۔
🔸پچھلے چند برسوں میں ہم نے اس شعبے میں ہزاروں تربیت یافتہ نوجوان تیار کیے ہیں اور امریکی چاہتے ہیں کہ ہم انہیں مایوس کر دیں۔
🔸 امریکہ کے گستاخ اور بدزبان حکمران اس مطالبے کو مختلف انداز میں دہراتے رہتے ہیں۔
#irannuclearprogram