Voice Of South
June 12, 2025 at 10:06 AM
*ملتان: لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر پٹھان ہوٹل کے ملازمین کے تشدد کا معاملہ۔*
ملتان: یوکرائن کی فنکارہ اوکسانہ فیملی سمیت زخمی ، خاتون کے 9 سالہ بچے کی آنکھ ضائع
ملتان: 100 روپے چائے کے ریٹ پر معاملہ شروع ہوا۔ یوکرائنی فنکارہ
ملتان: پٹھانوں نے ہم پر سیدھی فائرنگ کی اورراڈ سر پر مارے۔ اوکسانہ
ملتان: تشدد کے دوران ہمارے 5 افراد زخمی ہوئے تھے ، یوکرائنی فنکارہ اوکسانہ
ملتان: تھانہ سناواں مظفرگڑھ میں ایف آئی آر درج مگر پولیس ساتھ دینے سے انکاری مظلوم فیملی کی دہائی
ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں۔ یوکرائنی فنکارہ اوکسانہ

😢
👍
❤️
21