Voice Of South
June 12, 2025 at 11:23 AM
لاھور،پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کی پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں ٹال مٹول پر تنقید
ملک کے سب سے بڑے صوبے کو بلدیاتی الیکشن سے جان بوجھ کر محروم رکھا جا رھا ہے۔علی حیدر گیلانی
مقامی حکومتوں کو نوکر شاہی کے ذریعے چلانے کی روش افسوسناک ہے۔علی حیدر گیلانی
پنجاب میں ترقی کے دعویداروں نے لاھور کھود کر رکھ دیا ہے۔علی حیدر گیلانی
عید گزرے دو دن ہو گئے ابھی تک لاھورئیے تعفن زدہ سانس لینے پر مجبورہیں۔علی حیدر گیلانی
سہولت کا نام اگر مریم نواز ہے تو انکی تصویر ہر چوک چوراہے میں نظر آ رھی ہے۔علی حیدر گیلانی
لگتا ہے بلدیاتی الیکشن پنجاب حکومت اور اسکے ترجمانوں کی چڑ بن چکے ہیں، علی حیدر گیلانی
جب بھی بلدیاتی الیکشن کی بات کی جائے وزیر اطلاعات حواس باختہ ہو جاتی ہیں۔علی حیدر گیلانی
ترقیاتی کام کرانا وزیر اعلی کو نہیں ،بلدیاتی نمائندوں کو زیب دیتا ہے۔علی حیدر گیلانی
پیپلز پارٹی اس ایشو پر اسمبلی کے اندر اور باہر آواز بلند کرتی رہیگی۔علی حیدر گیلانی
👍
😂
2