Voice Of South
June 12, 2025 at 01:55 PM
مبینہ اطلاعات کے مطابق معروف اور سینئر پاکستانی اداکار" راشد محمود " کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کر لیا
اغواء کا واقع ضلع رحیم یارخان میں پیش نہ آیا ہے ڈی پی او عرفان علی سمو
پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔
😮
2