خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
June 9, 2025 at 10:29 AM
کسی غیر معمولی کامیابی کے لیے جنون کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ اپنے مقصد کے حصول کے لیے اپنی آخری پونجی تک لٹا دینے کا جنون ۔۔۔ اپنی راحت ، اپنا آرام ، اپنی خواہشات ، اپنا مال ، اپنی جان اور ہر ہر صلاحیت لگا کر اور کھپا کر ہی انسان اپنا مقصد حاصل کر پاتا ہے ۔۔۔ انسانی تاریخ میں شاید ہی ایسا کوئی شخص ملے گا جس نے اپنے آپ کو فنا کئے بغیر کامیابی کا آسمان چھوا ہو ۔۔۔ عام انسانوں والی زندگی گزارنے والا شخص کبھی تاریخ رقم نہیں کرتا ۔۔۔ تاریخ رقم کرنے والوں نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے۔

Comments