خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
June 9, 2025 at 06:22 PM
`رسول اللہﷺ کی ایک سے زیادہ بیٹیاں قرآن سے ثابت` *📖 سورۃ الاحزاب، آیت 59:* > يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ... ترجمہ: اے نبی! اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں.. *اس آیت سے واضح ہوتا ہے:* نبی کریمﷺ کی بیٹیاں تھیں۔ قرآن نے "بَنَاتِكَ" (آپ کی بیٹیاں) کا لفظ استعمال کیا ہے۔
❤️ 3

Comments