خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
June 9, 2025 at 06:35 PM
تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان کے امیر جانشین قائد اہلسنت وکیل صحابہ و اہل بیت پیر طریقت رہبر شریعت شاہین ختم نبوت حضرت مولانا صاحبزاد پیر قاضی محمد ظہور الحسین اظہر صاحب مدظلہ کی عید سے دوسرے دن رافع ہاؤس بھیں ضلع چکوال آمد ہوئی اس موقع پر حضرت مولانا صاحبزاد پیر قاضی محمد ظاہر حسین جرار صاحب مدظلہ ناظم اعلی تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان خطیب اہلسنت مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا محمد فاروق حیدری صاحب ترجمان خدام اہلسنت والجماعت پاکستان موجود تھے ہر دلعزیز شخصیت حاجی محمد اشتیاق صاحب اور انکے فرزند ارجمند جناب عبدالرافع صاحب نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا بڑے احسن انداز میں معزز مہمانوں کی مہمان نوازی کی گئی آخر میں حضرت اقدس مدظلہ نے گھر کی خیر وبرکت وعافیت کی دعا فرمائی
Image from خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official): تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان کے امیر  جانشین قائد اہلسنت وکیل صح...
❤️ 🤲 6

Comments