
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
June 10, 2025 at 03:00 AM
*سجادہ نشینی محض ایک رسم ہے*
حکیم الامت حضرت مولاناالشاہ محمداشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرماتےہیں
*آج کل سجادہ نشینی بھی میراث ہوگئ ہےچاہےگدی پرگدھےہی بیٹھیں۔اورتماشایہ ہےکہ کبھی تومشائخ اپنےمریدوں کےسرپرخلافت کی پگڑی باندھاکرتےتھےمگرآج کل مرید،مشائخ کوخلافت کی پگڑی دیتےہیں کہ جہاں کہیں پیرکاانتقال ہواتومریدوں نےاسکےبیٹےکوگدی پربٹھاکرخلافت کی دستاردےدی،بس اب وہ سب کےپیرہوگئےہمارےحضرت حاجی صاحب(اعلی حضرت حاجی امداداللہ مہاجرمکی رحمہ اللہ)نےاس گدی نشینی کی رسم کوبالکل مٹادیاتھا*
(اشرف الجواب/حصہ دوم)
❤️
👍
3