
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
June 10, 2025 at 04:41 AM
*سیدنا عثمانِ غنیؓ کا عشقِ رسولﷺ*
سیدنا عُثمانؓ ایک بار وُضو کرتے ہوئے مُسکرانے لگے! لوگوں نے وجہ پوچھی تو فرمانے لگے: میں نے ایک مرتبہ رسول اللہﷺ کو اسی جگہ پر وُضو فرمانے کے بعد مسکراتے ہوئے دیکھا تھا۔
(کرامات عثمانِ غنیؓ، ص۸)
❤️
5