خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
June 10, 2025 at 01:15 PM
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!!! مولانا یعقوب الحسینی رحمہ اللہ کے فرزند مولانا امان اللہ مرحوم کی بیوہ قاری سیف اللہ خالد، قاری نصراللہ ناصر، قاری عنایت اللہ، مولانا فیض اللہ کی بھابھی رانا ضیاء الرحمان فاروقی کی والدہ ماجدہ قضاء الٰہی سے وفات پا چکی ہے ان کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد جامعہ حنفیہ اشرف العلوم عیدگاہ ہرنولی میں ادا کی جائے گی 10/6/025بروز منگل
Image from خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official): انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!!! مولانا یعقوب الحسینی رحمہ اللہ کے فرزند ...
😢 2

Comments