🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
May 25, 2025 at 10:18 PM
*دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟* *1- ھٹلر* آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا. *2. جوزف اسٹالن* اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟ *3. ماوزے تنگ* اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا . کیا وہ مسلم تھا؟ *4. مسولینی* چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟ *5. اشوکا* اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا. کیا وہ مسلم تھا؟ *6-جارج بش* کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے. انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا . آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے . *چند اور حقائق :* 1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے . 2 -دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم . 3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم 4. ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم . 5-بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم . 6-عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم. 7-افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم 8-کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم . *خلاصہ یہ کہ :⁦⁩ کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں. اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں . اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں . اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی "اسلامی فیکٹری " میں نھیں بنے . *ان حقائق کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہئے.*
👍 ❤️ 3

Comments