🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
May 26, 2025 at 04:43 AM
❁ *`قربانی کی استطاعت نا ہو تو`* ❁ روایت ہے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`* مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اس امت کے لیے اضحی کے دن کو عید قرار دوں۔ کسی آدمی نے آپ ﷺ سے عرض کیا، اللہ کے رسول ﷺ! مجھے بتائیں اگر میں دودھ دینے والی بکری، جو کہ مجھے کسی نے عطیہ کی ہے، کے سوا کوئی جانور نہ پاؤں تو کیا میں اسے ذبح کر دوں، فرمایا: نہیں، لیکن تم (عید کے روز) اپنے بال اور ناخن کٹاؤ، مونچھیں کتراؤ اور زیر ناف بال مونڈ لو، اللہ کے ہاں یہ تمہاری مکمل قربانی ہے۔ *`مشكوة المصابيح : 1479 (الشيخ زبير على زئي : إسناده حسن)`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
Image from 🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸: ❁ *`قربانی کی استطاعت نا ہو تو`* ❁  روایت ہے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی...
❤️ 2

Comments