
Maryam Nawaz Sharif
June 10, 2025 at 05:39 PM
"بڑی عید پر پنجاب کا سب سے بڑا
کامیاب کلین اپ آپریشن"
•3 دن میں 3 لاکھ 15 ہزار 669 ٹن آلائشیں اٹھانے کا ریکارڈ
•گزشتہ بڑی عید کے مقابلے میں 74 فیصد زیادہ آلائشیں اٹھائی گئیں
•لاہور میں سب سے زیادہ 78 ہزار 771 ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں
•عید قربان پر 1 کروڑ 19 لاکھ 71 ہزار سے زائد مفت بیگز تقسیم کئے
❤️
👍
🙏
😢
65