
Maryam Nawaz Sharif
June 11, 2025 at 05:56 AM
"شاباش وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف"
عید الاضحی پر وزیراعلی مریم نواز کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ستھرا پنجاب پروگرام کی ٹیموں نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے جہاں شہروں اور دیہاتوں سے آلائشیں اٹھائی وہیں سڑکوں چوہراوں کو فینائل اور عرق گلاب ملے پانی سے واش بھی کیا
❤️
👍
17