Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
June 11, 2025 at 05:57 AM
بڑی عید پر پنجاب کا سب سے بڑا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل عید الاضحی کے تین دن پنجاب کے ہر شہر گاوں گلی سڑک سے ستھرا پنجاب کی ٹیمیں آلائشیں اٹھانے گندگی اٹھانے اور سڑکوں کو واش کرنے میں مصروف رہی شہری اس اقدام سے خوش اور مریم نوازشریف کے شکرگزار سنیں شہریوں کی گفتگو
❤️ 👍 🙏 17

Comments